Header Ads Widget

زمین سے سورج کی دوری کتنی ہے؟

 زمین سے سورج کی دوری کتنی ہے؟


بسااوقات ہم سوچتے ہیں کہ آخر زمین کی سطح سے سورج کی دوری کتنی ہے؟
یقینا یہ سوال ہر کسی کے ذہن میں آتا ہی ہوگا کہ پوری دنیا کو روشنی فراہم کرنے والا یہ قدرتی چراغ ہم سے کتنی مسافت پر واقع ہے؟
آج ہم سورج سے متعلق ایسی باتیں بتائیں گے جنھیں جان کر شاید آپ حیران ہو جائیں۔

سورج کی دوری

اگر زمین اور سورج کے درمیان کی مسافت کی بات کی جائے، تو وہ 150000000. Km یعنی سورج زمین سے پندرہ کروڑ کیلومیٹر کی مسافت پر واقع ہے۔

سورج کی روشنی زمین تک آنے میں کتنا وقت لگتا ہے؟

سورج کی کرنوں کو زمین کی سطح تک پہنچنے کے لیے تقریبا 8 منٹ 17 سیکنڈ کا وقت لگ جاتا ہے، جب کہ روشنی کی رفتار فی سیکنڈ 300000 کیلومیٹر کی ہوتی ہے، اس سے سورج کی دوری کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔

سورج کی سطح کی گرمی

اگر بات اس کی درجۂ حرارت کی کریں تو وہ تقریبا 70 لاکھ ڈیگری سیلسیس تک گرم ہوتا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے