Header Ads Widget

خود کشی کرنے کی حیرت انگیز مشین

             خودکشی کرنے کی مشین






یورپی ممالک کے سویٹزرلینڈ میں ایک ایسی عجیب و غریب مشین معرض وجود میں آئی جو اس بات کا دعوی کرتی ہے کہ یہ انسانوں کو بغیر کسی درد و کراہ کے موت کی نیند سلا سکتی ہے، مزید تعجب خیز امر یہ ہے سویٹزرلینڈ حکومت نے اس مشین کو منظوری بھی دے دی ہے۔




کیسے کام کرتا ہے؟


یہ کیپسول کی مانند دکھنے والی مشین، جب اس کے اندر کوئی داخل ہوتا ہے تو اس کے اندر آکسیجن کی سطح کم ہونے لگتی ہے اور اس شخص کو ہائیپوکسیا اور ہائیپوکینیا ہو جاتا ہے جس سے محض ایک منٹ کے اندر اس کی جان چلی جاتی ہے۔



یہ مشین خصوصا ان ذہنی و جسمانی مریضوں کے لیے جو زندگی سے مایوس ہوچکے ہیں اور موت کو گلے لگانا چاہتے ہیں؛ لیکن موت کے خوف اور درد کے سبب خودکشی سے کتراتے ہیں،
یہ مشین انہیں مرنے میں آسانی فراہم کرتی ہے اور بغیر کسی تکلیف کے ان کو موت سے آشنا کردے۔


ابھی تک تقریبا 1300 افراد نے اس کا استعمال کر، خود کشی کرلی ہے، جہاں لوگ بڑے پیمانے میں اس مشین کی مذمت کر رہے ہیں وہیں ایک طبقہ ان کی حمایت میں کھڑا ہے ۔



یہ مشین بنانے کا مشورہ ڈاکٹر ڈیٹھ کے نام سے معروف "فلپ نٹسچکے' نے دیا تھا، اب ان کی ٹیم اسے عالمی سطح پر متعارف کروانا چاہتی ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے