Header Ads Widget

انسان کی آنکھ کتنے میگاپکسل(Megapixel) کی ہوتی ہے؟ | ?How many megapixel does the human eye have

 انسانی آنکھ کتنے میگاپکسل کی ہوتی ہے؟



موبائل فون کی خریداری سے قبل ہم یہ جاننے کی کوشش ضرور کرتے ہیں کہ کون سے موبائیل کے فیچر اچھے ہیں اور کس کا کیمرا بہترین اور زیادہ میگا پکسل (Megapixel ) کا ہے؛ لیکن شاید ہی آپ نے کبھی یہ سوچا ہو کہ انسانی آنکھ جو چیزوں کو نہایت باریکی سے دیکھ سکتی ہے،آخر یہ کتنے میگا پکسل کا ہے؟
ہم دیکھتے ہیں کہ موبائل کا کیمرا عموما 12،24،48،128،(Megapixle) میگاپکسل کا ہوتا ہے۔
لیکن سائنس دانوں کی تحقیق کے مطابق انسانی آنکھ ”576“ میگا پکسل ( Megapixel) کا ہوتا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے